یہ بیان دنیا بھر کے ان خاندانوں او قبائل کا ہے جن کا تعلق حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے ہے اور جو گدی نشین مشایخ کے اعتماد یافتہ لوگ ہیں۔

یہ بیان دنیا بھر کے ان خاندانوں او قبائل کا ہے جن کا تعلق حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے ہے اور جو گدی نشین مشایخ کے اعتماد یافتہ لوگ ہیں۔

وہ گدی نشین جن کا تعلق صدیقی خاندان سے ہے۔ سیکرٹریٹ

 

ریسرچ اور نسب نامہ کی تصدیق کرنے والوں کی کمیٹی

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

فیصلہ نمبر 2   2017

قانون نمبر 118  1976 كو پڑھنے اور اس کے رولز اور ریگولیشن کے بعد۔

اور گدی نشین شيخ كے فيصلہ نمبر  3   2017 كي بنياد پرجو ریسرچ اور نسب نامہ کی تصدیق کرنے والوں کی کمیٹی نے دیا ہے۔

2017 کی فیصلہ نمبر 1 میں یہ ہے کہ صدیقی خاندان کے نسب کی حفاظت کرنے والوں کی ایک کمیٹی بنائي جائے۔

اور ریسرچ اور نسب نامہ کی تصدیق کرنے والوں کی کمیٹی كا فيصله نمبر 1 2017   نسب ناموں كي تحقييق و جستجو كا نصاب بنانے ميں ہے۔

ہمارے اعتماد یافتہ بڑے اور ریسرچ اور نسب نامہ کی تصدیق کرنے والوں کی کمیٹی کے ارکان کی رضامندگی کے بعد

یہ طے پایا کہ

آرٹیکل نمبر ایک : صدیقی خاندان کے باعتماد قبائل کی باتوں پر بھروسہ کیا جائے گا حتی کہ ان کی تاریخ بھی قابل بھروسہ ہو گی۔

آرٹیکل نمبر دو : فیصلہ کو ذاتی ویب سائٹ پر نشر کیا جائے گا۔

آرٹیکل نمبر تین: فیصلہ پر تاریخ کے شروع سے ہی عمل درآمد کیا جائے گا۔

یہ تحریر جمعرات کے دن 28 شعبان 1438 ھجری بمطابق 25 مئی 2017 کو لکھی گئی۔

 

                 ریسرچ اور نسب نامہ کی تصدیق کرنے والوں کی کمیٹی کے صدر

                                          سید احمد فرغل البکری

 

 

 

 (منسلک)

 

حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے خاندانوں  اور قبائل  کی فہرست،  جو  قابل  اعتماد ہے۔(حتی کہ ان کی تاریخ  بھی  قابل ِ بھروسہ شمار ہوگی۔)

۱۔جمہوریہ عربیہ مصر

۱۔محترم المقام خانوادہ ابوبکر (قاہرہ؍زیرنگرانی منیا)

 

۲۔خاندان:عواض،الاطروش،بکری بستی سے متعلقہ  برکات(البرلس؍ ڈسٹرک کفرالشیخ )

 

۳۔مطاعنۃ بستی میں قیام پذیر قبیلہ مطاعنۃ (تحصیل اسنا؍ڈسٹرک الأقصر )

 

 

۴۔ رزیقات  بستی میں قیام پذیر قبیلہ مواضی  (تحصیل ارمنت؍ڈسٹرک الأقصر )

 

۵۔رزیقات  بستی میں قیام پذیر قبیلہ رشایدۃ(تحصیل ارمنت؍ڈسٹرک الأقصر )

 

۶۔ ریایۃ بستی میں قیام پذیر  قصاص  کے خاندان(تحصیل ارمنت؍ڈسٹرک الأقصر )

   

۷۔ قبیلۂ سناینۃ  (تحصیل قرنۃ؍ڈسٹرک الأقصر )

 

۸۔ قبلیٰ  میں قیام پذیر  قصاص  کے خاندان قمولا(ڈسٹرک الأقصر  )

 

۹۔ قبلیٰ  میں قیام پذیر  قصاص  کے خاندان قمولا(تحصیل نقادۃ ؍ڈسٹرک قنا)

 

۱۰۔دنفیق میں قیام پذیر قبیلہ آل محمد (تحصیل نقادۃ؍ڈسٹرک قنا)

 

۱۱۔ دنفیق میں قیام پذیر قبیلہ آل منصور(تحصیل نقادۃ؍ڈسٹرک قنا)

 

۱۲۔قریۃ زوایدۃ میں قیام پذیر قصاص کے خاندان (تحصیل نقادۃ؍ڈسٹرک قنا)

 

۱۳۔محروسہ میں قیام پذیرقبیلہ عرب المواضی (تحصیل نقادۃ؍ڈسٹرک قنا)

 

۱۴۔قبیلہ راشدہ (تحصیل وقف؍ڈسٹرک قنا)

 

۱۵۔بردیس  میں قیام پذیرنجع العرب کے قصاص کے خاندان (تحصیل البلینا؍ڈسٹرک سوہاج)

 

۱۶۔مراغۃ کے قصاص لینے پر مامور ہوابرہ کے خاندان (ڈسٹرک سوہاج)

 

۱۷۔عرابہ مدفونہ کے بکری خاندان (تحصیل البلینا؍ڈسٹرک سوہاج)

 

۱۸۔عرابہ ابو کریشہ کے بکری خاندان (تحصیل المنشات؍ڈسٹرک سوہاج)

 

۱۹۔عرابہ ابودہب کے بکری خاندان (تحصیل سوہاج؍ڈسٹرک سوہاج)

 

۲۰۔خلافیہ جرجا کا قبیلہ بنو محمد(ڈسٹرک سوہاج)

 

۲۱۔قبیلہ مناقرہ(تحصیل ادفو؍ڈسٹرک اسوان)

 

۲۲۔’’ھو‘‘بستی میں قیام پذیر محترم المقام  بکری خانوادہ(تحصیل نجع حمادی؍ڈسٹرک قنا)

 

۲۔برّی جزیرۂ عرب

 

۲۳۔خانوادہ سمان(مدینہ منورۃ؍سعودیہ)

 

۲۴۔خانوادہ ابن علان (مکہ ؍ بلاد حجاز سعودیہ)

 

۲۵۔قبیلہ عمودی(حضر موت؍یمن )اور سعودیہ میں قیام پذیر اس کی شاخیں

 

۲۶۔خانوادہ عتیقی (مملکت کویت ؍ سعودیہ)

 

۲۷۔خانوادہ معلمی (عتمہ؍ڈسٹرک ذمار یمن)

 

۲۸۔خانوادہ سماوی  (عتمہ اور رداع یمن)

 

۲۹۔خانوادہ رداد(زبید ؍یمن)

 

۳۰۔خانوادہ شیخ یوسف الصدیقی (بحرین)

 

۳۱۔خانوادہ ابن صادق بکری (طائف ؍ سعودیہ)

   

۳۲۔خانوادہ ملاقاسم بکری (مدینہ منورہ ؍ سعودیہ)

 

۳۳۔آل بکری خیر آبادی (مدینہ منورہ ؍ سعودیہ)

 

۳۔شامی شہر

 

۳۴۔خانوادہ بکری صدیقی (دمشق؍ سوریا)

 

۳۵۔خانوادہ بکری صدیقی  (حمات؍ سوریا)

 

۳۶۔خانوادہ نوری الدین بکری  (خلیل ،قدس ؍ فلسطین)

 

۴۔عراقی شہر

 

۳۷۔خانوادہ محترم المقام بکری (موصل)

 

۳۸۔آل سہروردی (بغداد ؍ اربیل)

 

۳۹۔آل جوزی (بغداد)

 

۴۰۔آل بکری ’’اصحاب تکیہ ‘‘(بغداد)

 

۴۱۔’’بامرنی ‘‘ میں قیام پذیر خانوادہ صدیقی (قضاء العمادیہ)

 

۴۲۔آل قاسم آغا سعرتی (موصل)

 

۴۳۔آل شنشل (موصل)

 

۴۴۔آل بکری جوزی(موصل)

 

۴۵۔آل ملا عبیدہ (موصل)

 

۴۶۔آل النعمۃ (موصل ؍ بغداد)

 

۴۷۔آل الحاج زکریا

 

۴۸۔ آل الخاصکی (بغداد)

 

۴۹۔آل فرہاد

 

۵۰۔ خانوادہ سورجی کردی  کے سرداران(روانڈوز)

 

ریاستہائے شمال افریقا

۵۱۔قبیلہ ٔ آل سیدی شیخ(مغرب و الجزائر)

 

۵۲۔قبیلہ ٔمجادیب’’المجاذبہ‘‘(جزائر)

 

۵۳۔قبیلہ ٔ اتواج(جزائر ،مالی ،نائیجیریا)

   

۵۴۔خانوادہ مرابطین الزوا (لیبلیا)

 

۵۵۔بنی غازی میں سے خانوادہ ابن صادق بکری (لیبیا)

 

۵۶۔آل حبیب غماری سجلماسی (مغرب)

 

۵۷۔خانوادہ آل سلیمان (تونس،تلمسان،مغرب)

 

۵۸۔خانوادہ آل بکار (تونس،تلمسان،مغرب)

 

۵۹۔خانوادہ ابن سیف بکری (مراکش)

 

۶۰۔قبیلہ آل یعزی اور ہدی(مغرب)

 

۶۱۔خانوادہ سیدی شیخ محمد بن ابراہیم (مغرب)

 

۶۲۔خانوادہ بوزیدیہ تالکجونتیہ (سوس؍ مغرب)

 

۶۳۔خانوادہ بکری بنّیرانی (سوس؍ مغرب)

 

۶۴۔خانوادہ بکری منوزیہ  (سوس؍ مغرب)

 

۶۵۔خانوادہ جشتیمیین بکریین(مغرب)

 

۶۶۔قبیلہ اقلال (موریتانیا)

 

۶۷۔قبیلہ آل دیمان (موریتانیا)

 

۶۔مملکت سوڈان و ایریٹیریا

 

۶۸۔قبیلہ مشائخہ بکری (خرطوم ودیگر)

 

۶۹۔ قبیلہ زنارخہ بکری (خرطوم ودیگر)

 

۷۰۔ قبیلہ مسلمی  بکری ( محلہ مسلمیہ،کسلا،ساحل ِبحر احمر)

 

۷۱۔قبیلہ رقبات بکری (سوڈان و ایریٹیریا)

 

۷۲۔قبیلہ مجانین(شمالی کردفان)

 

۷۳۔قبیلہ طراریف (سوڈان)

 

۷۴۔قبیلہ داؤدی(سوڈان)

 

۷۵۔قبیلہ فلالیت(اوسلیٰ؍ سوڈان)

 

۷۶۔قبیلہ ملہیتکناب(سوڈان)

 

۷۷۔قبیلہ حمتیاب (سوڈان)

 

۷۸۔قبیلہ سیقولاب(ارض بجا ؍ سوڈان)

 

۷۹۔خانوادہ بیت عوض(سوڈان)

 

۸۰۔خانوادہ عجیلاب (سوڈان)

 

۸۱۔خانوادہ افلندہ(سوڈان)

 

۷۔ریاستہائے قرن افریقا

۸۲۔قبیلہ شیخال (صومال ،اثیوبیا،جیبوتی ،کینیا)

 

۸۔مملکت جمہوریہ ترکی ویورپ

 

۸۳۔خانوادہ آل بکری (ترکی ؍ استنبول)

تاسعا: الهند وباكستان

۹۔ہند و پاک

 

۸۴۔آل آصف شاہ (حیدرآباد ؍ ہند)

 

85۔ أسرة القوامي الصديقي برهتك وكشمير۔

۸۵۔خانوادہ قوامی صدیقی (رہتک و کشمیر)

 

۸۶۔خانوادہ مخدوم (ہالہ ؍ سند)

 

۸۷۔خانوادہ صدیقی (کاندھلہ ،نانوتہ؍ ہند)